MusicMint AI Music Generator Logo
MusicMint

Yaara O Yaara Ishq Ne Maara (Cover)

Hard rock fusion pulses with heavy guitars and tight drums, yet interlaces sitar, harmonium, sarangi, oud, and mandolin for dense, intricate layers. Airy synth pads and light, detailed percussion underpin microtonal female Urdu-inspired vocals and lush harmonies. Each breakdown surprises with complex, evolving rhythmic patterns, fueling dynamic momentum.

Hindi Urdu Eng Songs·4:36

Lyrics

🎵 Song Title: Yaara O Yaara

🎬 Film: Benam (1974)

🎧 Original Voice: Narendra Chanchal

🎶 Music Composer: R.D. Burman

✍️ Lyricist: Majrooh Sultanpuri

INTRO

یارا او یارا عشق نے مارا

ہو گئی میں تو تُجھ میں تمام

دے رہے سب مجھے تیرا نام

میں بے نام ہو گئی،

میں بے نام ہو گئی

یارا او یارا عشق نے مارا

ہو گئی میں تو تُجھ میں تمام

دے رہے سب مجھے تیرا نام

میں بے نام ہو گئی،

میں بے نام ہو گئی

Instrumental

Verse 1

تیری مُحَبّت تیرا جُنُوں

کیسی یہ کَلیاں کیسی بہار

اب دل تو میرا تیرا نَگر ہے

یہ میری اَکھیاں ہیں تیرے دوار

اب میں کہاں ہوں

سب تُو ہی تُو ہے

میرا مَن میرا تَن میرا نام

میں بے نام ہو گئی،

میں بے نام ہو گئی

یارا او یارا عشق نے مارا

Instrumental

Verse 2

کاجل دھُل جائے آنسُو سے

اور رنگ دھُلے پانی سے

رنگ چڑھایا میں نے مل کر

اُس دلبر جانی سے

صورت میری رُوپ ہے اُس کا

بَن گیا بَن گیا میرا کام

میں بے نام ہو گئی،

میں بے نام ہو گئی

یارا او یارا عشق نے مارا

ہو گئی میں تو تجھ میں تمام

دے رہے سب مجھے تیرا نام

میں بے نام ہو گئی،

میں بے نام ہو گئی

یارا او یارا,یارا او یارا

یارا او یارا عشق نے مارا

OUTRO

یارا او یارا,یارا او یارا

Like this song? Create something similar

Related AI Music Generators