MusicMint AI Music Generator Logo
MusicMint

اظہار | Izhar | [Confession]

BPM: 128-132 Genre: Modern Urdu Pop / Brit Pop Fusion Beat: Steady, driving four-on-the-floor beat with syncopated, melodic guitar riffs reminiscent of Brit Pop. Crisp snare on 2 and 4. Instruments: Key: Sarangi (melodic, haunting lead and fills). Backed by clean electric guitars (arpeggiated verses, fuller chords in chorus), melodic bassline, synthesizer pads, and live drum kit. Mood: Nostalgic, urgent, smoky, romantic, city-life melancholy with an upbeat, danceable undercurrent.

Techy Tanveer·3:19

Lyrics

یہ کیسے ہوا اظہار

ہو ہو ہو ہو

شہر کی بھیڑ میں گم تھا

چلا تھا جنوں کی راہ پے

وہ یاد تازہ ہوئی پھر سے

دل میں ہوا ہنگامہ پھر سے

دھواں دھواں سا عشق ہے

دل میں اترتا جا رہا ہے

پاکیزہ اس کا مشک ہے

تن بھی نکھرتا جا رہا ہے

دھواں دھواں سا عشق ہے

دل میں اترتا جا رہا ہے

پاکیزہ اس کا مشک ہے

تن بھی نکھرتا جا رہا ہے

یہ کیسے ہوا اظہار

ہو ہو ہو ہو

یہ کیسے ہوا اظہار

ہو ہو ہو ہو

نظر اٹھی تو سامنے

سڑک پار کرتی ہوئی وہ

جانے کیوں نظر بھر کے دیکھا

وہی چہرہ ، وہی ادا کچھ

ہو ہو ہو ہو

ہو ہو ہو ہو

وہ یاد تازہ ہوئی پھر سے

دل میں ہوا ہنگامہ پھر سے

دھواں دھواں سا عشق ہے

دل میں اترتا جا رہا ہے

پاکیزہ اس کا مشک ہے

تن بھی نکھرتا جا رہا ہے

دھواں دھواں سا عشق ہے

دل میں اترتا جا رہا ہے

پاکیزہ اس کا مشک ہے

تن بھی نکھرتا جا رہا ہے

یہ کیسے ہوا اظہار

ہو ہو ہو ہو

Like this song? Create something similar