MusicMint AI Music Generator Logo
MusicMint

تپش (Tapish) [Heat]

BPM: 72-76 (main body) / Intro Start: 95-100 BPM (fast, driving pulse that slows into Verse 1) Genre: Urdu Modern Cinematic Rock Beat: Intro: Fast, glitched, and anxious electronic pulse that quickly deconstructs. Main body retains slow, steady, heartbeat-like rhythm. Instruments: Lead Pipe (Emotional, Melancholic), Acoustic Guitar (Fingerpicking), Deep Cello Pads, Ethereal Synth Swells, Distant Electric Guitar (Solo, Wailing), Glitched Vocal Samples (Intro), Granular Synth Textures, Bengali Folk-inspired Dotara. Mood: Anxious, Desolate, Cinematic, Epic Sorrow, Glitched Memories.

Techy Tanveer·4:48

Lyrics

جنگل پے شام کے سائے چڑھتے جاتے ہیں

میری سانسوں میں صحرا اترتا جاتا ہے

وہ راستہ جس پر ہم دونوں چلے تھے ساتھ

اب اس پے خزاں کا دھواں اڑتا جاتا ہے

کہاں گئیں وہ باتیں، وہ آنکھوں کی رفاقتیں

اس شکست سے میرا دل بھرتا جاتا ہے

خوب تجھے علم تھا میرے دل کی تپش کا

تیری ہر بات اب سازش کیوں لگتی ہے

تجھی نے میری دنیا کو جنگل بنا دیا

ہر شاخ میری تشہیر سے لدی ہوئی ہے

یہ ھوا تیرے انکار سے گونج اٹھی ہے

ہر پتے پے میری کہانی گدی ہوئی ہے

تجھی نے میری دنیا کو جنگل بنا دیا

ہر شاخ میری تشہیر سے لدی ہوئی ہے

یہ ھوا تیرے انکار سے گونج اٹھی ہے

ہر پتے پے میری کہانی گدی ہوئی ہے

جب تیرے ھونٹوں پے قربان ہوا تھا میں

تب تیری آنکھوں نے وعدے سجائے تھے

راہ گزاروں کا تیری نگہبان ہوا تھا میں

جان سے گزر کے تیرے ناز اٹھائے تھے

خوب تجھے علم تھا میرے دل کی تپش کا

تیری ہر بات اب سازش کیوں لگتی ہے

تجھی نے میری دنیا کو جنگل بنا دیا

ہر شاخ میری تشہیر سے لدی ہوئی ہے

یہ ھوا تیرے انکار سے گونج اٹھی ہے

ہر پتے پے میری کہانی گدی ہوئی ہے

Like this song? Create something similar

Related AI Music Generators