MusicMint AI Music Generator Logo
MusicMint

urty urty

joyful, frendship, male vocals, guitar, female vocals,male and female voice , electronic

Qizlizish Boiqel·3:04

Lyrics

چار دِن کی زِندگانی،

اِسی میں کر لُو ساری یاری۔

ہوتے ہو کیوں تم نِراش سِے،؟

چُھوڑ دُو سارے دُکھُوں کَوـ

ہے یہ چار دِن کی زِندگانی،

اِسی میں کرنی ہے ساری یاری۔

لگا کے پَھنکھ اُڑ چلیں ہم، چُھنے آسْمانوں کو۔

اُڑتے اُڑتے، ہَنسْتے ہَنساتے، کٹ گئے رَسْتے۔

ہے یہ چار دِن کی زِندگانی،

اِسہی میں کرنی ہے ساری یاری۔

آؤ چُھوڑو سارے شکوٗں کو۔

اُڑنے لَگو تُم بھی ٹھنڈی ٹھنڈی ہَواؤں میں سب کے ساتھ۔

ہَیں یہ سب رنگ بَھرنگے تحسین پرِندے۔

لگا کے پَھنکھ اُڑ چلیں ہم، چُھنے آسْمانوں کو۔

اُڑتے اُڑتے، ہَنسْتے ہَنساتے، کٹ گئے رستے۔

ہاں، نہیں ہیں بُرے سب—

اِتنے ہو سوچتے تُم جِتنے۔

ہاں، بدلتے رہیں گے نَگر سے جہاں،

جہاں سے وہاں، وہاں سے کہاں؟

دِل کے نَگر میں—

سَمبھال کر رکھنا، سب کو ،مت بھولنا کسی کو۔

لگا کے پَھنکھ اُڑ چلیں ہم، چُھنے آسْمانوں کو۔

اُڑتے اُڑتے، ہَنسْتے ہَنساتے، کٹ گئے رَستے۔

Like this song? Create something similar

Related AI Music Generators