MusicMint AI Music Generator Logo
MusicMint

~Люблю~

A Russian pop-rock song with a male vocalist, featuring a driving rhythm section of drums and bass, acoustic guitar strumming, and electric guitar melodies, The song is in a major key, with a moderate tempo, The vocal delivery is clear and melodic, with a slight melancholic tone, The production is clean, with a balanced mix that highlights the vocals and the interplay between the acoustic and electric guitars, The song structure follows a typical verse-chorus format, with an instrumental break featuring a prominent electric guitar solo, The chord progressions are straightforward, supporting the vocal melody, The drums provide a consistent backbeat, while the bass offers a solid harmonic foundation, The electric guitar adds melodic counterpoints and fills, particularly during the instrumental sections

Qizlizish Boiqel·5:19

Lyrics

اس سمندری زندگی میں

مو تی جَمْعَ کرنا

اِتْنا آسَاْن نہیں …

ہر چیز جو چمکتی ہے

وہ ہیرا نہیں ہوتی…

کچھ صرف دھوپ ہوتی ہیں

جو آنکھوں کو بہکا دیتی ہیں…

میں ہاتھ پانی میں ڈال کر

تلاش کرتا ہوں

مگر ہر بار

خالی ہاتھ

واپس آتا ہوں…

🎶 ( Music)

...... زندگی ہے مثل سمندری سفر کے

.....جو بہا کے لے جاتی ہے

سب کچھ اپنے سات ہی

....زندگی نہ ہے کِسی کی

......ایک پل میں سگی

....اور دوسرے پل اجنبی

.....زندگی نہیں ہے تمہاری ماں

ْجو کَھْائے گی تم پے تَرْس…

لڑنا ہے خود ی تُمْہیْں زندگی کے ہر امتحان میں

...زندگی ہے مثل سمندری سفر کے

آتی ہیں یہاں لَہْرَیں

....غَمُّوں… خوشیوں ...کی…

......کبھی...... زرا اونچی

........کبھی.... زرا نیچی

جو بُو.......ہت کچھ لے جاتی ہیں

اور بُو..…ہت کچھ دے جاتی ہیں…

(Every sentence in one breath)

اس سمندری زندگی کے سفر میں)

.میری کَشْتِیاں بدلتی رہتی ہیں…

ہر کشتی پر نظر آتا ہے

.زندگی کا نیا

...ناظار

اِسی سفر میں جتنے موتی

جتنے ہیرے مل سکے

.سمٹ لو…

کہ کہیں یہ نہ ہو

کہ سفر ختم ہو جائے

(.۔اور صرف ریت ہی ہاتھ میں رہ جائے…

(Music)

اس سمندری زندگی میں

سچ اور جھوٹ

.ایک جیسا لگتا ہے

اور جو اصل موتی ہوتے ہیں

وہ اکثر گہرائی میں چھپے ہوتے ہیں…

میں صرف ڈھونڈ رہا ہوں…

اور شاید…

اِسی سفر میں

حق اور سچ کا نور

گہرائی میں ملے

(Slight music)

....ہر نیا پل مجھے لے جا رہا ہے

........اُس پار پے

.جہاں زندگی کا ہے ختممم

Like this song? Create something similar